داخلہ مل جانے کے بعد مزید تعلیمی سرگرمیاں

5: جب ہم داخلہ قبول کرتے ہیں تو آپ کو دوبارہ ای میل ملے گی جس میں آپ کو یوزر نیم اور نیا پاسورڈ ملے گا اس کے بعد کیا کرنا ہے یہ نیچے والی ویڈیو دیکھیں

6: ویڈیو میں آپ نے دیکھ لیا کہ جامعہ کی سائٹ جو کہ یہ ہے (https://kiu.org/urdu کھول کر آپ ریکارڈ شدہ لیکچر سن سکتے ہیں۔

7: اب آپ کی تعلیمی سرگرمیاں شروع ہو چکی ہیں، اس کے بعد آپ نے ہم سے رابطہ کرنا ہے تاکہ ہم آپ کو طلباء کو الگ اور طالبات کو الگ وٹس اپ گروپ کا لنک بھیج سکیں جہاں ہم ساری معلومات دیتے ہیں کہ آگے کیا کرنا ہے۔

8: یاد رہے رابطہ کرتے وقت اپنا نام ، آئی ڈی (جو آپ کو جامعہ کی طرف سے ای میل پر ملی) وہ بتانی ہے تاکہ آپ کو مطلوبہ گروپ میں ایڈ کیا جا سکے۔

اب آپ کا داخلہ مکمل ہو جانے کے بعد آپ نے رجسٹریشن فیس جمع کرنی ہے جو کہ درج ذیل اکاونٹ پر جمع ہوگی۔

Meezan Bank Ltd

Account Title:
Sher Rehman

Branch Code:
0702

Account:
0103456113

IBAN
PK42MEZN0007020103456113

Fees to be paid:
(4000) PKR

Bank Branch Address:

Chowk Yadgar Branch
Meezan Bank Ltd. Mohmand Plaza, Naz Cinema Road, Peshawar City, Peshawar

نوٹ: یاد رہے کہ فیس جمع کرنے کے بعد آپ نے ہمیں وٹس اپ پر فیس کی رسید بھیجنی ہے۔ اور اپنا نام اور آئی ڈی بھی بتانی ہے تاکہ آپ کا فیس ریکارڈ نوٹ کیا جا سکے۔

9: ہر ہفتے کے روز یعنی پورے ہفتے میں صرف ایک دن ہفتے والے دن آپ کی یعنی پہلے سمسٹر کی لائیو کلاس ہوتی ہے جو کہ ایک سافٹ وئیر (Blackboard Collaboarte) پر لی جاتی ہیں، اس کے انسٹال کرنے کا طریقہ نیچے ویڈیو مین دیکھیں۔ یہ کلاس پاکستانی ٹائم کے مطابق 2 سے 5 تک ہوتی ہیں ، جو کہ ریکارڈ شدہ لیکچرز کا خلاصہ وغیرہ پڑھایا جاتا ہے۔ اور سوال جواب کا سیشن ہوتا ہے۔

 10: اگر آپ سے لائیو کلاس رہ جائے تو اس کے الگ نمبر کٹتے ہین لہذا کوشش کریں کلاس نہ چھوڑیں، اگر کسی وجہ سے رہ جائے تو نیچے دی گئی ویڈیو کے مطابق کلاس کی ریکارڈنگ سن سکتے ہیں۔

11: آپ مزید معلومات کے لیے ہمیں وٹس اپ کریں۔

00966580165689

 داخلہ فارم پر کرنے کا طریقہ کار جاننے کے لیے یہاں کلک کریں