سکالر شپ ٹیسٹ دینے کے بعد کیا کرنا ہے؟

السلام علیکم:

جامعہ معرفہ العالمیہ میں داخلے کے لیے آپ کو پہلے سکالر شپ فارم فل کرنا ہوتا ہے، اس کے بعد آپ ٹیسٹ دیتے ہین ، ٹیسٹ مین جن کے نام آ جائین ان کو آگے داخلہ دیا جاتا ہے۔ آپ نیچے سارا طریقہ کار پڑھ لیں اور اپنا داخلہ مکمل کریں۔

اگر آپ کو وٹس اپ پر داخلہ لسٹ مل گئی ہے اور اس میں آپ کا نام موجود ہے تو نیچے دی گئی ویڈیو دیکھ کر فارم فل کریں۔

1: داخلہ فارم پر کرنے کی ویڈیو دیکھیں

1: جب ویڈیو دیکھ لی تو اس لنک پر جا کر فارم فل کر دیں۔ فارم پر کرتے وقت ان باتوں کا خیال رکھیں۔

الف: فارم میں جہاں سرخ سٹار ٭ کا نشان ہو وہ جگہ لازمی پُر کرنی ہے۔

ب: ای میل اور موبائیل نمبر صحیح طرح لکھیں۔ ورنہ آپ کا فارم آگے نہیں جائے گا، مثلاً اگر آپ کا موبائیل نمبر ہے 03349158037 تو موبائیل نمبر ایسے لکھیں: 923349158037

ج: فارم میں فیس کی رسید کی ضرورت نہیں وہ بعد میں جمع کر سکتے ہین اس کا اکاونٹ نمبر ہم آپ کو دیں گے، 

د: آپ کی دستاویز (تعلیمی سند وغیرہ موبائیل پر تصویر لے کر لگا سکتے ہیں)

داخلہ فارم کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں

https://kiu.org/urdu/lms/sis/application/create

3: فارم پر کرنے کےبعد آپ کو موبائیل پر میسج آئے گا یا ای میل ملے گی۔ اگر نہ ملے تو ہم سے رابطہ کریں۔ ای میل کا سپیم فولڈر ضرور چیک کریں،

4: جب آپ فارم پر کر دیتے ہیں تو ہمیں میسج ضرور کریں اپنا نام بتا کر کہ سر میں نے فارم فل کر دیا ہے، چیک کر لیں۔ اس کے بعد ہم آپ کے دستاویز دیکھ کر داخلہ قبول کریں گے۔

اس کے بعد مزید تعلیمی سرگرمیاں جاننے کے لیے یہ لنک کلک کریں